رگ با سلیق

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بازو کی درمیانی نس جہاں دل سے خون آتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بازو کی درمیانی نس جہاں دل سے خون آتا ہے۔